نئی د ہلی 27 مئی ( ایجنسیز) نئے اسپو ر ٹس منسٹر سر بنند ہ سو نو وا ل نے جا ئز ہ لینے کے بعد کہا کہ ہم چا ہتے ہیں کہ منسٹر ی ‘‘ اہم اور شفا ف ‘‘ ہو ہم کھیلو ں کے ما ہر ین اور کھلا ڑ یو ں سے مشو ر ہ لینگے ۔ اخبا ر ی نما
ئند و ں سے با ت کر تے ہو ئے سو نوا ل نے کہا کہ آ ج ہما ر ا پہلا دن ہے اور ہمیں آ پکی مد د چا ہیے تا کہ منسٹر ی کو ا ہم اور شفا ف بنا یا جا سکے ۔ مسٹر سو نو وا ل آ سا م حلقہ لکھیم پو ر سے لو ک سبھا کے امید وا رہیں ۔ ا نہو ں نے کہا کہ ہند و ستا ن سے کھلا ڑ یا ں ا بھر یں اور نا م ر و شن کر یں۔